21 مئی، 2024، 12:48 PM

آیت الله موحدی کرمانی مجلس خبرگان رہبری کے سربراہ منتخب

آیت الله موحدی کرمانی مجلس خبرگان رہبری کے سربراہ منتخب

آیت اللہ موحدی کرمانی کو ماہرین کونسل کا سربراہ منتخب کیا گیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، آیت اللہ موحدی کرمانی 55 ووٹ لے کر مجلس خبرگان رہبری کے سربراہ منتخب ہوگئے۔

مجلس خبررگان رہبری کے داخلی ضوابط کے مطابق آیت اللہ موحدی کرمانی 2 سال کی مدت کے لیے اس اسمبلی کے سربراہ ہوں گے۔

News ID 1924117

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha